پاکستان کو قائد اعظم کے اصولوں کے  مطابق لے کر چلنا ہے؛وزیر مملکت برائے  اطلاعات فرخ حبیب

16

فیصل آباد،14 اگست (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے  اطلاعات ونشریات  فرخ حبیب  نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستان کو قائد اعظم کے اصولوں کے  مطابق لے کر چلنا ہے۔