ڈھاڈر، 14 اگست (اے پی پی ): ڈھاڈر کے علاقے کچھی میں یوم آزادی کے موقع پر ریلی نکالی گئی، ریلی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے ۔