ژوب ،14اگست( اے پی پی): یوم آزادی کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر آفس میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،آتش بازی تقریب میں ڈپٹی کمشنر مرر شئک بلوچ، کمانڈنٹ ایف سی کرنل فاروق رحم، اعوان، اسسٹنٹ کمشنر روحانہ گل کاکڑ، ایس پی ژوب فہد کھوسہ، ایس پی شروانی عبد الحق بلوچ نے شرکت کی۔