کامیاب جوان پروگرام کے مختص قرضوں سے فائدہ اٹھا کر نوجوان آگے بڑھ سکتے ہیں: فہمیدہ مرزا

39

اسلام آباد ، 12 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے بین الصوباٸی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نوجوانوں کےعالمی دن پر تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے مختص قرضوں سے فائدہ اٹھا کر نوجوان  آگے بڑھ سکتے ہیں۔