گورنربلوچستان  سے وزیر اعلیٰ کی  ملاقات ، ترقیاتی کاموں اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

22

 

کوئٹہ،04اگست  (اے پی پی): گورنربلوچستان سید ظہور آغا   سے وزیر اعلیٰ   جام کمال خان  نے ملاقات کی ۔گورنر ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ویمن ٹی۔ 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے   انعقاد ، ترقیاتی کاموں اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔