یوم آزادی ہمارے لیے ایک عظیم دن ہے ،اس دن ہمیں ہمارا پیارا ملک پاکستان ملا؛ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر

44

اسلام آباد،13اگست(اے پی پی):ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو یوم آزادی کی اہمیت سے روشناس کرانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یوم آزادی ہمارے لیے ایک عظیم دن ہے ،اس دن ہمیں ہمارا پیارا ملک پاکستان ملا۔