اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی شاہین ناز سیف اللہ نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم آزادی کا دن ہم سب کیلئے ایک بہت بڑی حیثیت رکھتا ہے ، ہمیں یہ دن جوش وخروش سے منانا چاہیے ۔