اسلام آباد، 14 ستمبر (اے پی پی ): این سی او سی کی جانب سے سماجی اجتماعات کے حوالے سے ہدایات جاری، ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز اور شادی ہالز میں آنے والوں کو ویکسی نیشن کی ہدایت،ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں میں کھانے کے لیے بھی ویکسینیشن لازمی ہو گی۔
31اگست تک پہلی ڈوز لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ 30 ستمبر کے بعد کورونا ویکسی نیشن کے بغیر ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز اور شادی ہالز میں آنے والوں کی ویکسی نیشن لازم ہے۔