اسلام آباد، 10ستمبر ( اےپی پی): نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد موٹروے پر سفر کیلئے ویکسی نیشن لازمی ،پبلک ٹرانسپورٹ ، میٹرو بس سروس، ریلوے وغیرہ میں سفر کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی پہلی ڈوز لازمی،
15 اکتوبر کے بعد مکمل ویکسی نیشن نا ہونے کی صورت میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔