دوشنبے،17ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو دوشنبے میں آر ٹی (عریبک) چینل کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت جب تک 5 اگست 2019 کا اقدام واپس نہیں لیتا معمول کے تعلقات کی بحالی ممکن نہیں ہے ۔