بہاولنگر، 06 ستمبر (اے پی پی): بہاولنگر بہادروں کا منفرد خاندان جس کا ایک سپوت دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن پر مادر وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرکے شہید کہلایا تو دوسرا کارگل کا غازی ٹھہرا اور دو بہادر سپوت آج بھی دشمنوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں اور ان کی آنے والی نسل بھی وطن عزیز پر قربان ہونے کے لئے تیار ہے۔
محمداحمد گھمن کی رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔