یوم دفاع کی مناسبت سے کوئٹہ میں سائیکل ریلی نکالی گئی

14

کوئٹہ 06 ستمبر (اے پی پی):کوئٹہ یوم دفاع کی مناسبت سے کوئٹہ میں سائیکل ریلی نکالی گئی سائیکل ریلی سرینا چوک سے نکالی گئی ریلی اپنے شہداءکو سلام پیش کرنے اور شہیداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہر کے مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی واپس بلوچستان اسمبلی کے پاس اختتام پذیر ہوگئی۔