اسلام آباد،14ستمبر (اے پی پی): وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ غذاٸی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نےنیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جدید جراٸم کے لیے الگ قانون بنا رہے ہیں، ان کے لیے الگ فورس اور تھانے بنانے جا رہے ہیں۔