جہلم؛کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن جاری،سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں

15

جہلم،12ستمبر(اے پی پی): کنٹونمنٹ بورڈ کے منگلا 2  وارڈزمیں الیکشن جاری ہیں، جن میں کل 7امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔منگلا2وارڈ کی کل رجسٹرڈ ووٹ 4795 ہیں،جن میں میل ووٹرز کی تعداد2469 جبکہ فی میل ووٹرز کی تعداد 2326  ہے ۔

امن وامان برقراررکھنے کے لئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔