خوشاب:، 25 ستمبر (اے پی پی ): خوشاب میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ،چہلم کا جلوس اپنے روائتی راستوں سے ہوتا ہوا آستانہ سید رسولیاں پر اختتام پزیر ہوا۔امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔











