اسلام آباد،26ستمبر (اے پی پی):افغان عبوری حکومت کے معاون وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں کسی بھی جگہ منظم طور پر نہیں ہے، ہمارے ادارے ان کی تلاش میں ہیں۔