دسمبر تک آٹا، گھی، دالوں اور چینی کی قیمت کم کر رہے ہیں ، دودھ بھی سستاکرنے جا رہے ہیں، جمشید چیمہ

23

اسلام آباد،14ستمبر  (اے پی پی): وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ غذاٸی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نےنیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر تک آٹا، گھی، دالوں اور چینی کی قیمت کم کر رہے ہیں ، دودھ بھی سستاکرنے جا رہے ہیں۔