اسلام آباد ، 15 ستمبر (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کھاتوں میں شفافیت لانا ضروری ہے۔