فی کس آمدنی میں پاکستان پچاس ملکوں سے زیادہ امیر ہے؛ معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال

12

 

اسلام آباد، 23ستمبر (اے پی پی ):معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ  نے بدھ کو   یہاں   پریس کانفرنس  میں  بتایا ہے کہ  فی کس آمدنی میں پاکستان پچاس ملکوں سے زیادہ امیر ہے ، پٹرول میں ہم اکیسویں نمبر پر ہیں۔