وجیہہ اکرم پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم کا سیمینار سے خطاب

17

اسلام آباد، 03 ستمبر ( اےپی پی): وجیہہ اکرم پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت پاکستان افغانستان کی تعمیر نو کے عمل میں تعلیمی خدمات کے لئے حاضر ہے۔