دوشبنے،16ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ ملاقات دوشبنے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔