وزیراعظم عمران خان سے قزاخستان کے صدر قاسم جومارات تو کایوف کی ملاقات

31

دوشنبے۔16ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے قزاخستان کے  صدر قاسم جومارات تو کایوف  نے ملاقات کی  ۔ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ  تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔