وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

16

اسلام آباد،28ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں  ایجنڈا میں شامل   امور پر  تبادلہ خیال کیا  گیا۔