اسلام آباد، 16 ستمبر (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان کیساتھ تاجکستان جانے والے تاجر برداری کے وفد میں شامل ایگزی ٹیک فارما نازیہ توصیف نے کہا ہے کہ اس دورے سے فارما سو ٹیکل انڈسٹری کی ترقی کے نئے مواقع کھلیں گے۔