پاکستان میں کوئی مہاجر کیمپ نہیں بنایا؛ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

15

اسلام آباد،20ستمبر  (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو  یہاں  پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستا ن میں کوئی مہاجر کیمپ نہیں ہے، افغان مہاجرین جب چاہیں گے  انہیں وطن واپس بھیجنے کی بات کی جائےگی۔