“پیغام پاکستان” نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنایا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

10

پشاور، 09ستمبر ( اےپی پی): چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے  پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ “پیغام پاکستان” نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔