کورونا وباء سے بچنے کیلئے جلد از جلد اپنی ویکسینیشن کروائیں؛ ایم ایس ڈاکٹر عامر اسرار کی عوام سے اپیل

10

ایبٹ آباد،26ستمبر(اے پی پی): بے نظیربھٹو شہید ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عامر اسرار نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے عوام کے نام اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی ہے کورونا کی چھوتی لہر میں مریضوں کی تعداد کافی زیادہ لہذا عوام اس وباء سے بچنے کیلئے جلد از جلد اپنی ویکسینیشن کروائیں۔