ہوائی سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

17

اسلام آباد،10ستمبر ():30 ستمبر کے بعد کورونا ویکسی نیشن کے بغیر ہوائی سفر پر پابندی ہوگی

اگست تک اندرون ملک پروازوں کے لیے کم از کم ویکسینیشن کی ایک ڈوز  لازمی قرار دی گئ تھی

ملک سے باہر جانے والے اور آنے والے دونوں طرح کے مسافر ہوائی سفر نہیں کر سکیں گے30 ستمبر کے بعد بیرون ملک جانے والے اور آنے والے مسافروں پر بھی بغیر ویکسینیشن کے سفر کرنے پر پابندی ہو گی۔