یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی وڈیوز جاری کر دی گئیں

75

 

اسلام آباد،08 ستمبر(اے پی پی): یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی وڈیوز جاری کر دی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منزلِ مراد کے عنوان سے وڈیوز داستانِ شجاعت کا بیان ہیں۔ معرکہ دوارکا کے حوالے سے خصوصی وڈیو میں 8ستمبر 1965کو کئے گئے آپریشن سومنات کی کہانی بیان کی گئی ہے۔