اسلام آباد، 28 اکتوبر (اے پی پی ): حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہ ہے کہ آج کے دن ہندوستان کی دہشت گرد فوج نے ہماری وادی جنت نظیر کو جہنم میں تبدیل کیا۔