خواتین کی تعلیم کے لحاظ سے راولپنڈی پہلے نمبر پر ہے: وزیر داخلہ شیخ رشید

13

اسلام آباد ، 08 اکتوبر (اے پی پی ): وزیر داخلہ شیخ رشید نے جمعہ کو یہاں  راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے  کہ حکومت نے طالبات کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی ،خواتین کی تعلیم کے لحاظ سے راولپنڈی پہلے نمبر پر ہے۔