خیرپور؛جشن عید میلاد نبی ﷺکے سلسلے میں پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ریلی

95

خیرپور،18اکتوبر(اے پی پی ): سنی تحریک کی جانب سے لبیک یارسول اللہ ؐریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں سنی تحریک کے رہنما مولوی اشرف سکندری اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی یہ ریلی سرکی موڑ لقمان سے شروع ہوئی ۔

ریلی میں شرکاءکا کہنا تھاکہ سرکارﷺ کی آمد آمد ہے ہم سرکار ﷺکی آمد کا جشن جھوم کر منارہے ہیں اور تاقیامت مناتے رہے گے