صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی سینیٹر فیصل واڈا کی رہائش گاہ پر آمد

23

کراچی، اکتوبر ۱ ۱ ( ا ے پی پی ): صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی سینیٹر فیصل واڈا کی رہائش گاہ پر آمد ۔صدرمملکت نے سینیٹرفیصل واڈا سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر خاتون اول بھی موجود تھیں۔