صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

19

کوئٹہ07 اکتوبر(اے پی پی )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ  سول ہسپتال کوئٹہ میں  زلزلہ سے متاثرہ  زخمیوں کی عیادت صوبائی وزیر داخلہ نے ہرنائی زلزلے میں ہونے زخمیوں کی عیادت کی اور زخمیوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ اور متعلقہ حکام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے ہمراہ  رکن صوبائی اسمبلی اضغر خان اچکزئی بھی موجود تھے ۔