اسلام آباد، 08 اکتوبر (اے پی پی ):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے جمعہ کو یہاں ایک تقریب سےخطاب سے میں کہا ہے کہ فوٹوگرافر صحافت کا اہم جزو ہے، وزراتِ اطلاعات فوٹوگرافرز کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔