وزیراعظم عمران خان کا اقلیتوں کے حوالے سے وژن قابل تحسین ہے؛ رہنما سکھ کمیونٹی

16

اسلام آباد، 10اکتوبر  (اے پی پی ): سکھ کمیونٹی کے رہنما  نے  اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کا اقلیتوں کے حوالے سے وژن قابل تحسین ہے۔