اسلام آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر براۓ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن سیرت النبیﷺ کا معاشرے میں عملی نفاذ کرنا ہے۔