وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال کی ملاقات

11

اسلام آباد ،15 اکتوبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال نے  جمعہ  کو   یہاں  ملاقات کی  ہے ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال  خصوصاً لاہور کے سیاسی منظرنامے پرگفتگو  کی  گئی ۔