اسلام آباد،25اکتوبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے مدارس کے اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔