وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی پاکستانی ٹیم نیک تمنائیں

9

اسلام آباد ۔24اکتوبر  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پاکستانی ٹیم کو نیک تمنائیں دیتے ہوئےکہا کہ گرین شرٹس پورے جذنے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔انہوں نے کہا کہ آج بابر اعظم کا بلا چلے گا، چھکے بھی لگیں گے اور چوکے بھی چلیں گے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستانی ٹیم پورے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے اور بھر پور طریقے سے آخری گیند تک مقابلہ کرے۔