وژن 2030 کے تحت آنے والے دنوں میں پاکستانیوں کو سعودی عرب میں کاروبار کے کافی مواقع میسر ہوں گے؛ بزنس کمیونٹی   کا سعودی انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر اظہار خیال

12

  

 ریاٖض، 25 اکتوبر  (اے پی پی ): سعودی انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر  بزنس کمیونٹی  نے   اپنے  تاثرات میں  کہا ہے کہ وژن 2030 کے تحت آنے والے دنوں میں پاکستانیوں کو سعودی عرب میں کاروبار کے کافی مواقع میسر ہوں گے۔