اسلام آباد ، 18 اکتوبر (اے پی پی ): وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی اسد عمر نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی سے کم ہے۔