اسلام آباد ، 18 اکتوبر (آے پی پی ): وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی اسد عمر نے پیر کو یہاں میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ کورونا کے دوران عالمی معاشی بحران میں حکومت کی بہترین حکمت عملی سے ملکی معیشت کو نقصان سے بچایا۔