اسلام آباد، 18 اکتوبر( اےپی پی): کسان کی خوشحالی کے لیے موجودہ حکومت نے انقلابی اقدام اٹھائے جس کے نتیجے میں رواں سال فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا،قیمت بھی بہتر ہوئی اور کسان کومنافع بھی زیادہ ہوا۔
خوشحال کسان پاکستان کے روشن مسقبل کی ضمانت ہے۔
مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔











