گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان نے سکول اولمپک ہاکی ٹورنامنٹ 2021 جنوبی پنجاب میں میچ جیت لیا

25

ملتان، 05 اکتوبر (اے پی پی ):سکول اولمپک ہاکی ٹورنامنٹ 2021 جنوبی پنجاب انٹر تحصیل (ڈسٹرکٹ لیول) بوائز  گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول کے گراونڈ میں کھیلا گیا،جس میں  گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان  نے  گورنمنٹ ہائی سکول جگو والا جلالاپور پیر والا کو دو کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی۔