ملتان 06 اکتوبر)اے پی پی (:ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن اور پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن ملتان کے زیر اہتمام تین روزہ تقریبات کے آخری روز گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان میں منعقدہ اختتامی تقریب سالانہ ٹیچرز کانفرنس و ایوارڈز 2021ء سے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محمد ندیم قریشی،چئیرمین بورڈ حافظ محمد قاسم، چئیرمین پنجاب اوورسیز پاکستانیز مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، چئیرمین مسلم موومنٹ ڈاکٹر محمد اکمل مدنی، ڈائریکٹر سیکولز محمد سلیم شاہد، ڈائریکٹر ایلیمنٹری پرویز اقبال، صدر YPO نعیم اقبال نعیم،پرنسپل پائلٹ سکول جہانگیر احمد انصاری، سعدیہ احمر ہاشمی، تسنیم اختر، رانا ولایت علی، رشید عباس خان، محمد عرفان اتیرا، مختار سومرو،محمد یوسف نون، محمد اکبر، حماد ملک، انور محمود پراچہ، غلام مصطفٰی برجیس، حافظ محمد علی، حافظ محمد داود،محمد اقبال، معظم علی اور طلبا خطاب کررہے ہیں۔
Home National District News ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن اور پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن ملتان کے زیر اہتمام...











