مری ایکسپریس وے ڈنہ کے مقام پر کار بس اور ٹیوٹا وین میں تصادم

4

 مری ،25 نومبر (اے پی پی ):مری ایکسپریس وے ڈنہ کے مقام پر کار بس اور ٹیوٹا وین میں تصادم ،ایک شخص زخمی۔کا نام توصیف منصف عمر 23 سالہ بتائ گئ۔

کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکاروں کو ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ روانہ کر دیا گیا تھا۔زخمی شخص کو ابتدائ طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا ہے۔