اسلام آباد ، 23 نومبر (اے پی پی ):چیٸر مین سمندر پار پاکستانی فورم شاہد رضا رانجھا نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023 کےالیکشن میں سمندر پار پاکستانی اہم کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا انسانی حقوق میں آتا ہے۔