اسلام آباد،24 نومبر(اے پی پی ):معاون خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بدھ کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس راشن پروگرام مشکل گھڑی میں عوام کیلئے مددگار ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ احساس راشن رعایت پروگرام مہنگائی کے توڑ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔











