بھارت کشمیریوں کا مسلسل قتل عام کرکے آبادی کا تناسب بدل رہا ہے، عالمی تنظیموں کو خاموشی توڑنا ہوگی،مشعال ملک

124

 

اسلام آباد،25 نومبر(اے پی پی):مشعال ملک، اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  بھارت کشمیریوں کا مسلسل قتل عام کرکے آبادی کا تناسب بدل رہا ہے، عالمی تنظیموں کو خاموشی توڑنا ہوگی۔